Pages

Message

WELCOME TO EDUCATIONAL BLOG

Saturday, January 25, 2020

Instructions Regarding Leave on HRMS / SIS Punjab Schools.

Important Note:
چھٹی کے لئے آن لائن اپلائی کرنے سے پہلے اپنے ہیڈ سے اجازت لیں، اور پر اپلائی کریں۔
ہر ٹیچر کے لئے ضروری کہ 12 گھنٹے کے اندر اندر اپنی چھٹی کی اپلیکیشن کو ہیڈ سے اپروو یا ریجیکٹ کروائے۔
24 گھنٹے ہونے پر Pendency Report سی ای او صاحب کی طرف سے جاری ہوتی ہے اور متعلقہ AEO سے وضاحت مانگی جاتی ہے۔
اسلیے ہیڈز نوٹ کریں کے 12 گھنٹے کے اندر اندر چھٹی کو اپروو یا ریجیکٹ کریں۔

اور جو ٹیچر اپلائی کرنے کے بعد آپکو کال یا میسج نہ کرے اسکی رپورٹ کریں۔
یہ حساس معاملہ ہے اس پر فورا وضاحت طلب کی جاتی ہے۔

نوٹ:
*سکول ٹیچر حاضری کا ٹارگٹ 90 فیصد ہے جس کے ذمہ
دار ہیڈز ہیں۔*