Pages

Message

WELCOME TO EDUCATIONAL BLOG

Friday, October 8, 2021

Presence of security guard at the Main Gate of School

 سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے انصاف آفٹر نون پروگرام  کے لئے کچھ ضروری ہدایات

_سکول گارڈ/ چوکیدار کا گیٹ پہ موجود ہونا ضروری قرار_

2.اس کے علاوہ گارڈ سے کوئی بھی اور ڈیوٹی لینا ممنوع قرار

3. پرائیویٹ ٹیچرز سیکنڈ شفٹ کے علاوہ پہلے وقت میں تدریس کا کام لینا غیر قانونی قرار